ملک بھر کے بینک 29 مئی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے: اسٹیٹ بینک

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 مئی 2017 20:41

ملک بھر کے بینک 29 مئی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے: اسٹیٹ بینک
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مئی2017ء) اسٹیٹ بینک کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھر کے بینک 29 مئی کو پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اعلان کے مطابق 29 مئی بروز پیر کو ملک بھر کے بینک پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے۔ 29 مئی کو تمام بینکوں کی جانب سے سیونگ اکاونٹس سے زکوۃ منہا کی جائے گی۔