کراچی میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر پر پابندی عائد، 2 منزلوں سے بلند عمارت کی تعمیر کی اجازت نہیں ہو گی

muhammad ali محمد علی جمعرات 25 مئی 2017 20:37

کراچی میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر پر پابندی عائد، 2 منزلوں سے ..
کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25مئی2017ء) کراچی میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی جانب سے راچی میں کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

کثیرالمنزلہ عمارتوں پرپابندی کاحکم نامہ سپریم کورٹ کےآرڈرکی روشنی میں جاری کیا گیا ہے۔ حکم نامے کے تحت کراچی میں 2 منزلوں سے بلند عمارت کی تعمیر کی اجازت نہیں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :