وزیر اعظم نے قادر آباد کو پاور پلانٹ 660میگا وواٹ پیداواری پلانٹ کا افتتاح کر دیا

جمعرات 25 مئی 2017 23:22

وزیر اعظم نے قادر آباد کو پاور پلانٹ 660میگا وواٹ پیداواری پلانٹ کا ..
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2017ء)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے قادرآباد کول پاور پلانٹ کے پہلے 660میگا وواٹ کے پیدواری یونٹ کو نیشنل گرڈ میں شامل کرنے کا افتتاح کیا اگلا پیداواری یونٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیدوار شروع کر دیگا جس سے پیداوری صلاحیت 1320میگا وواٹ ہو جائیگی ۔