صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یکم جون کوطلب کرلیا

جمعرات 25 مئی 2017 20:01

صدر مملکت  نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یکم جون کوطلب کرلیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2017ء) صدر مملکت ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس یکم جون2017ء کو بروز جمعرات دن11بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا ہے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر ممنون حسین خطاب کریں گی۔(ولی/شیخ منظور)

متعلقہ عنوان :