سندھ کے تعلیمی ادا رو ں کے معیا ر کو بہتر بنا نے کے لئے کو شا ں ہیں ،جا م مہتا ب حسین ڈہر

جمعرات 25 مئی 2017 19:10

سندھ کے تعلیمی ادا رو ں کے معیا ر کو بہتر بنا نے کے لئے کو شا ں ہیں ،جا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2017ء) صوبا ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ تعلیمی ادا رو ں کے معیا ر میں اضا فہ کر نا وقت کی اہم ضرورت ہے اور با لخصو ص خواتین کے معیا ر تعلیم کو بہتر کر نے کی ضرورت ہے کیو نکہ پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی خواتین کو با اختیا ر بنا نے پر پختہ یقین رکھتی ہے ۔یہ بات آج انہو ں نے جنا ح برا ئے خواتین؂یو نیورسٹی کے وفد سے سندھ اسمبلی دفتر میں گفتگو کر تے ہو ئے کہی ۔

اس مو قع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر سید وجیہہ الدین بھی مو جود تھے ۔صوبا ئی وزیر تعلیم نے کہا کہ حکومت تعلیمی ادا رو ں کے معیا ر کو عالمی معیا ر کے مطابق ڈھا لنے کے لئے کو شا ں ہے اور اس مقصد کے حصول کے لئے تما م اسٹیک ہو لڈرز کو مل کر کا م کر نے کی ضرورت ہے ۔

(جاری ہے)

جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ بلا شبہ سندھ میں معیا ر تعلیم خرا ب ہوا ہے تا ہم ہم سب کی بنیا دی ذمہ دا ر ی ہے کہ گر تے ہو ئے معیا تعلیم کو بہتر بنا ئیں ۔

انہوںنے مزید کہا کہ خواتین معا شرے کا انتہا ئی اہم جز ہیں اور جب تک ہم خواتین کو ساتھ لیکر نہیں چلیں گے اس وقت تک ہم تر قی نہیں کر سکتے ۔صوبائی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا کہ تعلیم کے فرو غ کے لئے نجی ادا رو ں کا کر دار قا بل تعریف ہے اور نجی یو نیورسٹیا ں اس سلسلے میں اپنا کردا ر احسن طر یقے سے انجا م دے رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :