بلاول بھٹو زرداری سے سید ذوالفقار شاہ اور فراز ڈیرو کی ملاقات

جمعرات 25 مئی 2017 19:10

بلاول بھٹو زرداری سے سید ذوالفقار شاہ اور فراز ڈیرو کی ملاقات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے جمعرات کو بلاول ہاؤس میں پیپلزپارٹی کے رہنما سیدذوالفقار علی شاہ اور رکن سندھ اسمبلی فراز ڈیرو نے الگ الگ ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

سید ذوالفقار علی شاہ اور فراز ڈیرو نے پارٹی چیئرمین کو علاقائی سیاسی صورت حال اور تنظیمی امور کے حوالے سے بریفنگ دی ۔