وفا قی پولیس کے ما ہ رمضا ن المبا ر ک کی آ مد کے مو قع پرسیکو ر ٹی کے فول پر وف انتظا ما ت

975مسا جد ،42امام با ر گا ہوں پر پو لیس افسران و ملا زمان کی ڈیو ٹی کو حتمی شکل دی گئی بھکا ر یو ں کے خلا ف سخت کا ر وائی عمل میں لا ئی جا ئے گی، اہم مقاما ت ، اہم تنصیبا ت پر سیکو ر ٹی سخت ،کما نڈ و گا ڑ یو ں ، محافظ اسکو اڈ تما م ایس پیز زونز ، ایس ڈی پی اوز ، اپنے علا قوں میں ڈیوٹیا ں خو د چیک کر یں گے ، کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئے گی، ایس ایس پی ساجد کیا نی

جمعرات 25 مئی 2017 19:04

وفا قی پولیس کے ما ہ رمضا ن المبا ر ک کی آ مد کے مو قع پرسیکو ر ٹی کے ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مئی2017ء) انسپکٹر جنرل آ ف پولیس اسلام آ باد محمد خا لد خٹک کی ہد ا یا ت پر ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ با د ساجد کیا نی نے رمضا ن المبا ر ک کی آ مد کے مو قع پر سیکو ر ٹی ڈیو ٹی کو فول پر وف بنا نے کے لیے سیکو ر ٹی پلا ن تشکیل دے دیا ہے 2000کے قریب پولیس افسران و ملازمان اور پر ائیو یٹ سیکو ر ٹی گا ر ڈزڈیو ٹی سر انجا م دیں گئے ۔

ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد نے تما م ایس پیز ، ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ وفا قی دارالحکو مت اسلام آ با د میں ر مضا ن المبا ر ک کی آ مد کے مو قع پر سیکو رٹی کو مزید سخت کیا جا ئے ۔ تما م اپنے اپنے تھا نہ کے ایر یا میں مسا جد و اما م بار گا ہو ں میں داخل ہو نے والے ہر شخص کی چیکنگ بذ ریعہ میٹل ڈیٹیکٹر کی جا ئے اس کے علا وہ گا ڑ یو ں کی پا ر کنگ مسا جد ، اما م با ر گا ہو ں سے دور ہو نی چا ہے اور پٹرو لنگ کو بھی سخت کیا جا ئے تا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی سر کو بی کی جا سکے ۔

(جاری ہے)

پو لیس کے علاوہ پر ا ئیو یٹ گا رڈز اور مساجد اور امام با ر گا ہو ں کی انتظا میہ کی طر ف سے منتخب کیے گئے افراد ڈیوٹی سر انجا م دیں گئے ۔ ہر تھا نہ کی حدود میں نا کہ بند ی پو ائنٹ لگا ئے گئے ہیں جن کو ایس ڈی پی اوز خود چیک کر یں گے اس کے علاوہ پٹر ولنگ ، سرائے گیسٹ ہا وسز ، اڈ ہ جا ت کی چیکنگ ہو گی ۔ نما ز کے اوقات میں ایس ڈی پی اوز،ایس ایچ اوزو ایڈ یشنل ایس ایچ او زخو د ڈیو ٹیا ں چیک کر یں گئے ۔

وفا قی دارالحکو مت اسلام آ با د میں 42امام با ر گا ہوں، 975مسا جد ، بشمو ل لیڈ یزکے لیے مسا جد جہا ں وہ تر اویح ادا کر یں گی پر بھی پو لیس افسران و ملا زمان کی ڈیو ٹی کو حتمی شکل دی گئی ۔ تمام عبا د ت گا ہو ں اور ما ر کیٹس میں مقامی انتظا میہ کے سا تھ مل کر سیکو ر ٹی کو مو ثر بنا یا جا سکے ۔انہو ں نے سحر ی اور افطا ر کے او قا ت میں نا کو ں پر ما مو ر پو لیس ملازمین کو کھا نا دینے کے لیے بھی ہد ا یا ت بھی جا ری کیں ۔

ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م ایس ایچ او ز پر واضع کیا ہے کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں مشکو ک و مشتبہ عنا صر اوربھکا ریو ں کے خلاف سخت کا رروائی کی جا ئے ۔ انہو ں نے تما م ایس پی زونز ، ایس ڈی پی او ز اور ایس ایچ اوز کو تا کید کی کہ وہ اس با بر کت ما ہ میں انتہا ئی متحر ک رہیں ،خا ص کر نما ز ، تر اویح اور افطا ر ی کے اوقا ت میں چو کنا رہیں اور ڈیو ٹی دلچسپی اور حب الو طنی کے تقا ضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنا آ رام اور نیند عوام کی حفا ظت کی خا طر قر با ن کر یں تا کہ شرپسند اور جر ائم پیشہ عنا صر اپنے عزائم میں کا میا ب نہ ہو سکیں ، ما رکیٹو ں ، شا پنگ سینٹرز اور دیگر اہم مقاما ت کی حفا ظت کا بھی خصوصی انتظا م کیا گیا ہے ، ما ر کیٹیو ں میں شام چار بجے سے رات گیا رہ بجے تک پولیس کما نڈوز، محافظ اسکو اڈ اور ایف سی مو جو د رہیں گئی ، ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ بادنے کہا کہ افطا ری اور سحر ی کے وقت نا کہ جا ت اور ہا لٹنگ پو ائنٹ آ ئو ٹ گو ئنگ پو ائنٹ پر چلے جا ئیں گئے انہو ں نے تما م ایس ایچ او اپنے اپنے ایر یا میں لو گو ں کو بر یف کر یں کہ نما ز کے اوقا ت میں گھروںکے دوازے بند کر کے جائیں۔

اوربیر ونی لائیٹس آن کر کے جا ئیں ۔ انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ کے حا لا ت کے مطا بق تما م پولیس افسران سیکو ر ٹی کو مزید سخت کر یں ، اہم مقاما ت ، اہم تنصیبا ت پر سیکو ر ٹی بڑ ھا ئیں ،کما نڈ و گا ڑ یو ں ، ایگل ، فالکن کو متحر ک کر یں۔سیف سٹی کا عملہ تما م فا لکن، جو ائنٹ پٹر و لنگ ٹیمیں ، ایگلز گشت کوموثر بنا ئیں۔ مسا جد اور امام با ر گا ہو ں کا ر اونڈ لیں کسی بھی وقوعہ کی صورت میں اپر وچ کر یں ۔ اور اپنی بیٹ کے ایر یا میںر ہ کر ڈیوٹی کر یں ۔ اس سلسلہ میں شہر یو ں سے بھی اپیل کی جا تی ہے کہ وہ اپنے ارد گر د کے ما حو ل پر نظر رکھیں اور پولیس کا ساتھ دیں ۔

متعلقہ عنوان :