نجم سیٹھی کوچیئرمین پی سی بی بنانےکافیصلہ،پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 مئی 2017 16:54

نجم سیٹھی کوچیئرمین پی سی بی بنانےکافیصلہ،پی ٹی آئی کی پنجاب اسمبلی ..
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔25مئی2017ء) : تحریک انصاف نے نجم سیٹھی کوچیئرمین پی سی بی بنانےکےممکنہ فیصلےکیخلاف پنجاب اسمبلی میں قراردادجمع کرادی ،قرارداد اپوزیشن لیڈرپنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے جمع کروائی ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق قرار داد میں نجم سیٹھی کوچیئرمین پی سی بی بنانےکی مذمت کی گئی ہے۔ جبکہ قرار داد میں مطالبہ کیاگیاہے کہ حکومت نجم سیٹھی کوچیئرمین پی سی بی تعینات کرنے کافیصلہ واپس لے۔