وکلاء کنونشن کے حوالے سے الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں ،ترجمان گورنر پنجاب

جمعرات 25 مئی 2017 16:47

وکلاء کنونشن کے حوالے سے الزامات غلط اور بے بنیاد ہیں ،ترجمان گورنر ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 مئی2017ء) ترجمان گورنر پنجاب نے وکلاء کنونشن کے حوالے سے الزامات کو غلط اور بے بنیاد قرار دیا ہے، ترجمان کے مطابق گورنر پنجاب آئین و قانون کی بالادستی بار اور وکلاء کی عزت و حرمت پر یقین رکھتے ہیں، انہوں نے کہا کہ گورنر پنجاب قانون کے طالب علم اور اہم آئینی عہدے پر فائز ہیں وہ کسی بھی غیر قانونی اقدام کا تصور بھی نہیں کر سکتے۔

متعلقہ عنوان :