پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ منگل والا کے قریب گر کر تباہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 مئی 2017 14:03

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ منگل والا کے قریب گر کر تباہ
میانوالی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 25 مئی 2017ء) : پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ منگل والا کے قریب گر کر تباہ ہوا۔ پولیس کے مطابق طیارہ حادثہ میں پائلٹ محفوظ رہا جبکہ امدادی ٹیمیں جائے حادثہ کی جانب روانہ کر دی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :