بھارتی شہری عظمیٰ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئی

جمعرات 25 مئی 2017 12:25

بھارتی شہری عظمیٰ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 مئی2017ء) بھارتی شہری عظمیٰ واہگہ بارڈر کے راستے بھارت پہنچ گئی‘ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے عظمیٰ کو واہگہ سے روانہ کیا‘ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت دی تھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو بھارتی شہری عظمیٰ بھارت پہنچ گئی۔ بھارت کے پاکستان میں ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ نے عظمیٰ کو واہگہ بارڈر سے روانہ کیا۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت دی تھی۔

متعلقہ عنوان :