سینیٹ کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

جمعرات 25 مئی 2017 12:06

سینیٹ کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2017ء) سینیٹ کی ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس کل جمعہ کو ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اجلاس کی صدارت کریں گے اجلاس میں تمام پارلیمانی لیڈرز شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس میں ایوان بالا کے بجٹ سیشن کے ایجنڈا کو حتمی شکل دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :