سینیٹ کا اجلاس کل شام 6بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا

وفاقی وزیر خزانہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی دستاویزات پیش کریں گے

جمعرات 25 مئی 2017 12:06

سینیٹ کا اجلاس کل شام 6بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2017ء) سینیٹ کا اجلاس کل شام 6بجے پارلیمنٹ ہائوس اسلام آباد میں ہوگا۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی دستاویزات پیش کریں گے۔