مریم نواز کیلئے وزارت عظمیٰ کی بات کرنا قبل ازوقت ہے: سعد رفیق
بدھ 24 مئی 2017 23:31
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ پانامہ لیکس کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی سپریم کورٹ نے بنائی ہے ،وزیراعظم ہو یا کوئی اور وہ جے آئی ٹی پر اثر نہیں ڈال سکتا ۔
ایک سوال کے جواب میں وزیر ریلوے نے کہا کہ میری نظر میں پرویز رشید نے غلطی نہیں کی تھی مگر جمہوریت میں ایسے فیصلے کرنے پڑتے ہیں ، ڈان لیکس کا مسئلہ حل ہو گیا ہے یہ ایشو جنرل قمر باجوہ نہیں بلکہ جنرل راحیل کے وقت کا تھا اور اس میں مریم نواز کا روز اول سے کوئی ذکر نہیں ہے ،اعتزاز احسن کو شریف فیملی کا فوبیا ہوگیا ہے ، مورخ ڈان لیکس کے کرداروں کا فیصلہ کردے گا ،میاں نوازشریف کیساتھ انصاف نہیں ہوا ،ملک میں سب سے زیادہ ناانصافیاں سیاستدانوں کے ساتھ ہوئیں ، جے آئی ٹی پر ہمارے تحفظات قانونی ٹیم سامنے لائے گی ۔انہوں نے کہا کہ ہمارے خلاف مقدمات تیزی سے سنے گئے جبکہ عمران خان کے خلاف مقدمے کی بات کرنے کی بھی پابندی ہے ، مقدمات میں ہمارا میڈیا ٹرائل بھی ہوتا رہا ۔ سعد رفیق نے کہا کہ مریم نوازکیلئے وزارت عظمیٰ کی بات کرنا قبل ازوقت ہے ،سوشل میڈیا پر مذہب کو ٹارگٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے ، اظہار رائے کی آزادی کے نام پر گالی دینا قبول نہیں ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.