آزادی اظہاررائے پرقدغن انسانی حقوق پرقدغن ہے ،سوشل میڈیاپرپابندی کی اجازت نہیں دیں گے،زرداری

بدھ 24 مئی 2017 23:28

آزادی اظہاررائے پرقدغن انسانی حقوق پرقدغن ہے ،سوشل میڈیاپرپابندی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2017ء) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہاکہ آزادی اظہاررائے پرقدغن انسانی حقوق پرقدغن ہے ،سوشل میڈیاپرپابندی کی اجازت نہیں دیں گے ،بدھ کے روزاپنے ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ آزادی اظہارائے کی آزادی ہرانسان کابنیادی حق ہے ،اس پرپابندی نہیں لگائی جاسکتی ،سوشل میڈیاپرآزادی اظہاررائے کاذریعہ ہے ،آزادی اظہاررائے پرقدغن لگاناانسانی حقوق پرقدغن لگانے کے مترادف ہے ،سوشل میڈیاپرپابندی لگانے کی اجازت نہیں دیں گی۔(یاسرعباسی)

متعلقہ عنوان :