محکمہ تعلیم گورنمنٹ منیبہ سکو ل فیڈرل بی ایریا بلا ک 6سے متعلق تما م معا ملا ت سے آگا ہ ہے ،سکو ل کی ملکیت کو جعلسا زی کے ذر یعے تبدیل کر نے کی خبر و ں میں کو ئی ،صدا قت نہیںلینڈ ما فیہ کو سر کا ر ی اسکو ل پر قبضہ کر نے کی اجا زت نہیں دیں گے،

با ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر کا خطاب

بدھ 24 مئی 2017 22:09

محکمہ تعلیم گورنمنٹ منیبہ سکو ل فیڈرل بی ایریا بلا ک 6سے متعلق تما م ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 مئی2017ء) صوبا ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ گورنمنٹ منیبہ اسکو ل فیڈرل بی ایریا بلا ک 6سے متعلق تما م معا ملا ت سے پو ر ی طرح آگا ہ ہے اور اسکو ل کی ملکیت کو جعلسا زی کے ذر یعے تبدیل کر نے کی خبر و ں میں کو ئی صدا قت نہیں ہے اور کسی بھی لینڈ ما فیا کو قبضے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی۔

وہ بدھ کو اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کے دوران خطاب کر رہے تھے۔ انہوں نے سیکرٹری اسکو لز کو ہدایت کی کہ فو ر ی طو ر پر دو چو کیدا رو ں کو مذکو رہ اسکو ل پر تعینا ت کیا جائے تا کہ مو سم گر ما کی تعطیلا ت میں اسکول عما ر ت میں کسی بھی قسم کی غیر قا نو نی سر گر می نہ کی جا سکے۔علا و ہ ازیں صوبا ئی وزیر تعلیم نے ڈائریکٹر اسکو لز کرا چی کو بھی ہدا یت کی کہ وہ والدین کے ساتھ مل کر مو سم گر ما میں بھی مذکو ر ہ اسکو ل میں تدریسی سر گر میو ں کا اجرا ء کریں تا کہ کسی کو بھی اسکو ل پر قبضہ کر نے کی ہمت نہ ہو۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم سندھ غریب بچوں کا مستقبل تبا ہ نہیں ہو نے دے گا۔ والدین اور طلبا ء اطمینا ن رکھیں کہ مذکو ر ہ سرکاری اسکول میں تعلیمی سر گر میا ں معمو ل کے مطا بق جا ر ی رہیں گی۔علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے لٹل فلا ور اسکو ل اورنگی ٹا ? ن کے 4 طلبا ء کے سمندر میں ڈو ب کر جاںبحق ہو نے کا نو ٹس لیتے ہو ئے ڈائریکٹر جنر ل پرا ئیویٹ انسٹی ٹیو شنز کو ہدایت کی کہ وہ فو ر ی طو ر پر اس معاملے کی تحقیقا ت کریں اور تما م سر کا ر ی و نجی اسکولز کو اس با ت کا پا بند بنا ئیں کہ وہ طلبا ء کو پکنک پر لیجاتے وقت تما م احتیا طی تدا بیر اختیا ر رکھیں تا کہ آئندہ اس قسم کے نا خو شگوا ر وا قعات سے بچا جا سکے۔

متعلقہ عنوان :