وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

muhammad ali محمد علی بدھ 24 مئی 2017 21:50

وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ..
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24مئی2017ء) وزیراعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کا بجٹ اگلے ماہ پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پیش کی جانے والی تجاویز کی وزیراعظم نواز شریف نے منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی منظوری بھی دی ہے۔ جبکہ پنشن میں بھی اضافے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :