کوئٹہ ، دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا

بدھ 24 مئی 2017 21:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2017ء) دکی کے علاقے میں دو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو زخمی کر دیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے لیبر کالونی کے قریب دو نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے ایک شخص محمد عمران کو زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا حملے کی وجہ گھریلو رنجش بتائی جاتی ہے مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر کے کا رروائی شروع کر دی۔

متعلقہ عنوان :