کسٹم اپیلٹ ٹربیونل نے ایان علی پر کسٹم کی جانب سے پانچ کروڑ جرمانے کے خلاف درخواست پر سماعت12جون تک ملتوی کر دی

بدھ 24 مئی 2017 21:27

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) کسٹم اپیلٹ ٹربیونل کے دورکنی بنچ نے ایان علی پر کسٹم کی جانب سے پانچ کروڑ جرمانے کے خلاف درخواست پر سماعت12جون تک ملتوی کر دی ۔

(جاری ہے)

بدھ کوکسٹم اپیلیں ٹربیونل کے جسٹس ملک منظور پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔ایک بار پھر ماڈل ایان علی کے وکلا عدالت پیش نہ ہوسکے جس پر ٹربیونل نے بغیر کسی کارروائی کے سماعت 12جون تک ملتوی کر دی ۔

متعلقہ عنوان :