گورنرخیبرپختونخو کی طرف سے عارضہ قلب میں مبتلا بچی کے علاج معالجے کیلئے 1 لاکھ روپے کا چیک پیش

بدھ 24 مئی 2017 20:51

گورنرخیبرپختونخو کی طرف سے عارضہ قلب میں مبتلا بچی کے علاج معالجے کیلئے ..
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مئی2017ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا نے بدھ کے روز عارضہ قلب میں مبتلاحاجی بانڈہ پشاور کی رہائشی نذیر خان کی بیٹی زہرا بی بی کے علاج معالجے کیلئے 1 لاکھ روپے کا چیک حوالے کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر زہرا بی بی کے والد نذیرخان نے علاج معالجے میں تعاون کرنے پر گورنرکا شکریہ ادا کیا

متعلقہ عنوان :