کراچی میں بجلی فراہم کر رہے ہیں ، 7،8 بڑے ٹاور آندھی کی وجہ سے گرے ، کوئی صوبہ خود ٹرانسمیشن لائن بچھانا چاہتا ہے تو اس کی اجازت ہے ، سندھ حکومت نے نوری آباد سے کراچی تک ٹرانسمیشن لائن بچھائی ہے
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف کی وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو
بدھ 24 مئی 2017 20:37
(جاری ہے)
ٹرانسمیشن اور ڈسٹری بیوشن سے متعلق معاملات پر غور کیا گیا کوئی صوبہ خود ٹرانسمیشن لائن بچھانا چاہتا ہے تو اس کی اجازت ہے ۔ سندھ حکومت نے نوری آباد سے کراچی تک ٹرانسمیشن لائن بچھائی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں بجلی سپلائی کر رہے ہیں ۔
7،8 بڑے ٹاور آندھی کی وجہ سے گرے ۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ جو یہ سوچ کر پلان بنا رہے ہیں کہ بجلی زیادہ ہو جائے گی اس لئے نئے پلانٹ نہ لگائیں ان کی سوچ غلط ہے ۔ ہمیں بھی کہا گیا ہے کہ بجلی بہت زیادہ ہو جائے گی ہم نے کہا ہے کہ 450 میگا واٹ بجلی اضافی ہوئی تو ہم خرید لیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک دو چیزوں پر تحفظات تھے ان پر بات کی ہے ۔ہماری صنعتوں کے پاس بجلی نہیں ہے ۔ سندھ کے عوام ابھی بھی 18 سے 20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ برداشت کر رہے ہیں ۔ …(م د)مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.