سید غلام عباس شاہ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لکی مروت تعینات

بدھ 24 مئی 2017 20:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2017ء)حکومت خیبر پختونخوا نے گورنرز سیکرٹریٹ ہائوں میں بحیثیت سیکشن آفیسر ز تبادلہ سید غلام عباس شاہ(پی ایم ایس۔بی ایس۔

(جاری ہے)

17) کو تبدیل کر کے ان کی تعیناتی فوری طور پر عوامی مفاد میںبحیثیت ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لکی مروت کی ہے۔اس امر کا اعلان اسٹبلشمنٹ ڈیپارٹمنٹ حکومت خیبر پختونخواکی جانب سے کیا گیا۔