وزیراعلیٰ پنجاب سے ترکی کی معروف تعمیراتی کمپنی کے سربراہ کی ملاقات،مختلف شعبوں میں سرمایہ کی میں اظہار دلچسپی
بدھ 24 مئی 2017 18:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت اورترک کمپنیوں کے باہمی اشتراک سے پاکستان اورترکی میں معاشی تعاون فروغ پا رہاہے۔
پنجاب حکومت صوبے کے سکولوں میں 36ہزار اضافی کلاس رومز کی تعمیرکے پروگرام کو آگے بڑھا رہی ہے ۔ہیلتھ سیکٹر میں بھی متعدد منصوبوں پر کام کیا جارہا ہے جبکہ کم لاگت ہاؤسنگ سیکیموں کے پروگرام پر بھی عملدر آمد جاری ہے ۔ترکی کی تعمیراتی کمپنی ان منصوبوں میں سرمایہ کاری کرسکتی ہے اور ہم ترک کمپنی کی انفراسٹرکچرکے منصوبوں میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کریں گے۔ صوبائی وزراء خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر ،تنویر اسلم ملک ،سید ہارون احمد سلطان بخاری ،استنبول میں پاکستان کے قونصل جنرل یوسف جنید،متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز اوراعلی حکام بھی اس موقع پر موجود تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.