بحرین میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ‘ 5 افراد ہلاک ‘پولیس نے 286 کو گرفتار کرلیا
میاں محمد ندیم بدھ 24 مئی 2017 15:59
(جاری ہے)
بحرینی وزارت داخلہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ پولیس کے 19 اہلکار بھی اس جھڑپ کے دوران مظاہرین کی جانب سے پھینکے گئے پٹرول بم کی زد میں آ کر زخمی ہوگئے۔
وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پولیس اس علاقے کی سیکورٹی اور یہاں کے لوگوں کی حفاظت کے لیے تعینات رہے گی۔ یاد رہے کہ پولیس نے اس علاقے کا دو مہینوں سے محاصرہ کیا ہوا تھا۔دو روز قبل ہی بحرین کی عدالت نے عیسیٰ قاسم کو کرپشن غیر قانونی فنڈز جمع کرنے اور منی لانڈرنگ کے الزام میں سزا سنائی ہے اور انہیں ایک سال کی معطل شدہ سزا سنائی گئی ہے جبکہ ایک لاکھ بحرینی دینار جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔گزشتہ برس جون میں بحرین کی حکومت نے عیسیٰ قاسم کی شہریت بھی منسوخ کردی تھی جس کے بعد ان کی ملک بدری کا خدشہ ظاہر کیا جارہا تھا۔اس کے بعد سے عیسیٰ قاسم کے حامی ان کے گھر کے باہر دھرنا دیے بیٹھے ہوئے تھے۔دوسری جانب سعودی عرب نے بحرین حکام کی جانب سے مظاہرین کے خلاف کی جانے والی کارروائی کا دفاع کیا ہے جس میں پانچ افراد ہلاک ہوئے۔سعودی دفتر خارجہ کے ذرائع نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ بحرین کی سلامتی سعودی سلامتی کا اہم جزو ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.