بکہنگھم پیلس کے باہر سے چاقو بردار شخص گرفتار۔ میٹروپولیٹن پولیس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 24 مئی 2017 15:59

بکہنگھم پیلس کے باہر سے چاقو بردار شخص گرفتار۔ میٹروپولیٹن پولیس
لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 مئی 2017ء) : بکھنگم پیلس کے قریب سے چاقو بردار شخص کو گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹین پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چاقو بردار شص کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ مشکوک شخص کو حراست میں لے کر اس سے تفتیش کا آغازکرد یا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :