لینڈ ما فیا کو سر کا ر ی اسکو ل پر قبضہ کر نے کی اجا زت نہیں دیں گے، جا م مہتا ب حسین ڈہر

محکمہ تعلیم منیبہ اسکو ل فیڈرل بی ایریا بلا ک 6سے متعلق تما م معا ملا ت سے پو ر ی طرح آگا ہ ہے،وزیر تعلیم سندھ

بدھ 24 مئی 2017 16:33

لینڈ ما فیا کو سر کا ر ی اسکو ل پر قبضہ کر نے کی اجا زت نہیں دیں گے، جا ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مئی2017ء) صوبا ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم منیبہ اسکو ل فیڈرل بی ایریا بلا ک 6سے متعلق تما م معا ملا ت سے پو ر ی طرح آگا ہ ہے اور اسکو ل کی ملکیت کو جعلسا زی کے ذر یعے تبدیل کر نے کی خبر و ں میں کو ئی صدا قت نہیں ہے اور کسی بھی لینڈ ما فیا کو قبضے کی اجا زت نہیں دی جا ئے گی ۔

یہ با ت انہو ں نے اپنے دفتر میں ایک اجلا س کی صدا ر ت کر تے ہو ئے کہی ۔انہو ں نے سیکریٹری اسکو لز کو ہدایت کی کہ فو ر ی طو ر پر دو چو کیدا رو ں کو مذکو رہ اسکو ل پر تعینا ت کیا جائے تا کہ مو سم گر ما کی تعطیلا ت میں اسکول عما ر ت میں کسی بھی قسم کی غیر قا نو نی سر گر می نہ کی جا سکے ۔علا و ہ ازیں صوبا ئی وزیر تعلیم نے ڈائریکٹر اسکو لز کرا چی کو بھی ہدا یت کی کہ وہ والدین کے ساتھ مل کر مو سم گر ما میں بھی مذکو ر ہ اسکو ل میں تدریسی سر گر میو ں کا اجرا ء کریں تا کہ کسی کو بھی اسکو ل پر قبضہ کر نے کی ہمت نہ ہو ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ محکمہ تعلیم سندھ غریب بچوں کا مستقبل تبا ہ نہیں ہو نے دے گا ۔ والدین اور طلبا ء اطمینا ن رکھیں کہ مذکو ر ہ سرکاری اسکول میں تعلیمی سر گر میا ں معمو ل کے مطا بق جا ر ی رہیں گی ۔علا وہ ازیں صوبا ئی وزیر تعلیم و خواندگی جا م مہتا ب حسین ڈہر نے لٹل فلا ور اسکو ل اورنگی ٹا ئو ن کے 4 طلبا ء کے سمندر میں ڈو ب کر جاںبحق ہو نے کا نو ٹس لیتے ہو ئے ڈائریکٹر جنر ل پرا ئیویٹ انسٹی ٹیو شنز کو ہدایت کی کہ وہ فو ر ی طو ر پر اس معاملے کی تحقیقا ت کریں اور تما م سر کا ر ی و نجی اسکولز کو اس با ت کا پا بند بنا ئیں کہ وہ طلبا ء کو پکنک پر لیجاتے وقت تما م احتیا طی تدا بیر اختیا ر رکھیں تا کہ آئندہ اس قسم کے نا خو شگوا ر وا قعات سے بچا جا سکے ۔

متعلقہ عنوان :