وزیراعلیٰ بلوچستان کا جنا ح ٹاؤن سے غیرملکیوں کے اغواء کے واقعہ کی مذمت، فوری بازیابی کیلئے اقدامات کی ہدایت

بدھ 24 مئی 2017 15:41

وزیراعلیٰ بلوچستان کا جنا ح ٹاؤن سے غیرملکیوں کے اغواء کے واقعہ کی ..
کوئٹہ۔24مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جناح ٹاؤن سے غیرملکی باشندوں کے اغواء کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے انسپکٹرجنرل پولیس بلوچستان کومغوی باشندوں کی فوری بازیاب کرنے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ بلوچستان نے ایس او پیز کو اپنانے کی سختی سے ہدایت کی ہے تاکہ اس قسم کی واقعات دوبارہ رونما نہ ہوسکیں۔

متعلقہ عنوان :