دشمن نے جارحیت کی تو جواب نسلیں یاد رکھیں گی،ایئر چیف مارشل سہیل امان
بدھ 24 مئی 2017 11:45
(جاری ہے)
پاک فضائیہ نے تربیتی مشقوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایئر چیف مارشل نے کہا کہ تربیتی مشقیں معمول کی آپریشنل سرگرمی ہے۔ کسی کو یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ ہم تیار ہیں ملکی سرحدوں کے دفاع کیلئے قوم کو ہم پر اعتماد ہونا چاہیے۔
پاک فضائیہ سرحدوں کی حفاظت کیلئے ہر دم تیار ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاک فضائیہ بہترین ایئر فورس ہے۔ سارا سال تیار رہے ہیں۔ قوم کو دشمن کے ایسے بیانات پر بالکل پریشان ہونے کی ضروت نہیں ۔ آپریشن ضرب عضب ہو یا ردا الفساد پاک فضائیہ کا کردار بھرپور ہے۔ جے ایف 17 کی پیداوار تین گنا بڑھ چکی ہے جے ایف 17 تھنڈر طیارہ قوم کا فخر ہے ۔ ایئر چیف نے کہا کہ جے ایف 17 منصوبہ کی اہم بات فضائی دفاع میں خود کفیل ہونا ہے۔ پاک فضائیہ کے لئے کوئی بھی صورتحال مشکل نہیں۔ اگر کسی کی جانب سے ہم پر مہم جوئی کا سوچا گیا تو اس کی غلط فہمی ہو گی۔ ملکی دفاع پالیسی کے تحت پوری طاقت سے جواب ملے گا۔ اگر دشمن نے جارحیت کی تو جواب ان کی نسلیں یاد رکھیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.