باتیں کرنے کی بجائے تحریک انصاف کو چاہیے کہ وہ خیبرپختونخوا میں مزدور اور ایم پی ایز کی تنخواہ ایک برابر کر کے دکھائیں ، ایم پی ایز کی سب سے زیادہ تنخواہیں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں ہیں ، لوگوں کو مثالیں کسی اور دور کی باتیں سنا کے جذباتی کرنا اور پھر خود عمل اس کے برعکس کرنا ٹھیک بات نہیں ہے ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو
منگل 23 مئی 2017 23:15
(جاری ہے)
احسن اقبال نے کہا کہ آئی ایم ایف کہہ رہا تھا کہ 2014میں پاکستان ڈیفالٹ کر جائے گا ، اس صورت میں ہم نے ملک کو سنبھالا اور9سال میں پہلی بار ہم نے 5.3فیصد گروتھ تک پہنچ پائے ہیں اور خسارہ کم کر کے 4.6فیصد تک لے آئے ہیں ، ذرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 22,23ارب تک جا چکے ہیں ، لوڈ شیڈنگ بھی بہت جلد ختم ہو جائے گی ۔
احسن اقبال نے کہا کہ حضرت ابوبکر صدیق ؓ کے دور کی باتیں کرنے کی بجائے تحریک انصاف کو چاہیے کہ وہ خیبرپختونخوا میں مزدور اور ایم پی ایز کی تنخواہ ایک برابر کر کے دکھائیں ۔ ایم پی ایز کی سب سے زیادہ تنخواہین بلوچستان اور خیبرپختونخوا میںہیں ، لوگوں کو مثالیں کسی اور دور کی باتیں سنا کر جذباتی کرنا اور پھر خود عمل اس کے برعکس کرنا ٹھیک نہیں ہے ۔ (ن م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.