کراچی ڈویژن پاکستان ریلویز کے لیے اہم ترین ڈویژن ہے جو ریلوے کے پورے نظام میں اساسی حیثیت رکھتا ہے ، سعدرفیق
منگل 23 مئی 2017 23:09
(جاری ہے)
ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کراچی ڈویژن نثارمیمن نے بریفنگ دیتے ہوئے پپری مارشلنگ یارڈ، ڈیزل شیڈ، پورٹ قاسم اور بن قاسم کی اپ گریڈیشن کی تیزی سے تکمیل پر زور دیا۔
ڈی ایس کراچی ڈویژن نے ریلوے کی زمینوں پر قبضوں کے خاتمے پر بھی بریفنگ دی اور بتایا کہ سٹاف کی کمی کے باوجود آپریشنل معاملات کو بہتر انداز میں چلایا جارہا ہے ۔ وزیر ریلویز اورسی ای او نے ڈی ایس کراچی نثار میمن اور ان کی ٹیم کی کارکردگی کو سراہا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسرمحمدجاوید انور نے کہا کہ کراچی میں بہت بہتری آئی ہے تاہم ابھی مزید بہتری کے لیے ہمیں بہت کچھ کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا مسافرٹرینوں ، فریٹ کارگو، کوئلے کی ترسیل او دیگرآپریشنز میں اضافے کی وجہ سے کراچی میں مختلف سہولتوں کی فراہی یقینی بنا نا وقت کی اہم ضرورت ہے۔اجلاس میں چیف ایگزیکٹوآفیسر محمدجاوید انور، ایڈیشنل جنرل منیجر انفراسٹرکچرہمایوں رشید، ایڈیشنل جنرل منیجرمکینکل انصربااللہ، ایڈیشنل جنرل منیجرٹریفک عبدالحمیدرازی، ڈی جی لیگل افیئرزطاہرپرویز، چیف انجینئراوپن لائن بشارت وحید، چیف مکینیکل انجینئر کیرج اینڈ ویگن عدنان شافع سمیت دیگر اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
ملک میں مایوسی کا عالم ہے، پی ٹی آئی اپنی پرامن جدوجہد جاری رکھے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.