وزیراعلیٰ شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

منگل 23 مئی 2017 22:55

وزیراعلیٰ شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2017ء) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے صوبائی کابینہ کا اجلاس کل بروز (جمعرات)کو طلب کرلیا ۔اجلاس میں صوبائی امور زیر بحث لائیں جائیں گے جن کی بعد ازاںمنظوری دی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :