ملتان میں موسم ابرآلوداورگردآلودہوائیں چلنے کاامکان

منگل 23 مئی 2017 20:55

ملتان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2017ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم ابرآلوداورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روز ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.3اورکم سے کم 28.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا ۔ صبح 8بجے ہوامیں نمی کاتناسب42فیصداورشام 5بجے 25فیصدریکارڈکیاگیا۔آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر14منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر07منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :