وزیراعظم 25مئی کو ساہیوال کول پاور پلانٹ کاافتتاح کریں گے

وزیراعلیٰ پنجاب، وفاقی وزراء اور سرکاری افسران افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گئے

منگل 23 مئی 2017 20:45

وزیراعظم 25مئی کو ساہیوال کول پاور پلانٹ کاافتتاح  کریں گے
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2017ء) وزیر اعظم نواز شریف 25مئی کوساہیوال کول پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف 25 مئی کو شام 4 بجے کول پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے ان کے ساتھ وفاقی وزراء سرکاری افسران اور 30 کے قریب میڈیا کے نمائنداؤں کے ہمراہ کول پاور پلانٹ پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے آئیں گے وزیراعلی پنجاب وہاں پر ہونے والے انتظامات کا جائزہ لیں گیاور کبینٹ ڈویژن کے اجلاس کی صدرات بھی کریں گے اجلاس سے فارع ہونے کے بعد وزیراعلی پنجاب پانچ رکنی وفد کے ہمراہ وزیراعظم کی آمد پر استقبال کریں گے ایک ہزار افراد کو اس تقریب میں مدعو کیا گیا ہے فی الحال لوکل پریس کے لیے نو لفٹ کا بورڈ لگایا گیا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شاہد لوکل پریس کے چند صحافیوں کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی جاسکتی ہے لاہور اسلام آباد سے 40 کے قریب صحافیوں کی آمد متوقع ہے۔

متعلقہ عنوان :