پیپلزپارٹی نے 5800 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا

کم از کم تنخواہ 18 ہزار روپے ماہانہ، تنخواہ اور پنشن میں 25 فیصد اضافے کی تجویز

muhammad ali محمد علی منگل 23 مئی 2017 18:49

پیپلزپارٹی نے 5800 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23مئی2017ء) پیپلزپارٹی نے 5800 ارب روپے کا شیڈو بجٹ پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے سے قبل پیپلز پارٹی کی جانب سے شیڈو بجٹ پیش کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شیڈو بجٹ کا حجم 5800 ارب تجویز کیا گیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے شیڈو بجٹ میں کم از کم تنخواہ 18 ہزار روپے ماہانہ اور تنخواہوں اور پنشن میں 25 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :