مانچسٹر دھماکہ، آئی سی سی کا چیمپئنز ٹرافی اور ویمنز ورلڈکپ کیلئے سیکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ
منگل 23 مئی 2017 20:18
(جاری ہے)
چیمپئنز ٹرافی یکم سے 18 جون تک اوول، ایجبیسٹن اور کارڈف سٹیڈیم پر کھیلی جائے گی جبکہ آئی سی سی ویمنز ون ڈے ورلڈکپ 24 جون سے شروع ہو گا جس کے میچز ڈربی، لائسیسٹر، برسٹول، ٹائونٹن اور لارڈز پر کھیلے جائیں گے۔
منگل کو آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز میں مانسچسٹر بم دھماکے میں متاثر ہونے والے افراد سے ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔ آئی سی سی اور ای سی بی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی اور ویمنز ورلڈ کپ میں شرکا کی سیکیورٹی ہمیشہ سے ترجیح رہی ہے اس لئے دونوں میگا ایونٹس کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کیلئے سخت سیکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے جب کہ متعلقہ اتھارٹیز کے ساتھ بھی مسلسل رابطے می ہیں اور خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب اقدامات کئے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.