سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پینل آف بجٹ سیشن کا اعلان کردیا

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی غیر موجودگی میں سیشن کی کارروائی کی صدارت کریں گے

منگل 23 مئی 2017 19:25

سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پینل آف بجٹ سیشن کا اعلان کردیا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2017ء) سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پینل آف بجٹ سیشن کا اعلان کردیا جو سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کی غیر موجودگی میں سیشن کی کارروائی کی صدارت کریں گے پینل میں چھ ممبران شامل ہیں جن میں غلام مصطفیٰ شاہ‘ عاصیہ ناصر‘ عارف علوی‘ چوہدری سمور نصیر ورک ‘ شیخ دصدر الدین اور پرویز ملک شامل ہیں۔ (عابد شاہ)