خیبرپختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے زراعت او ر محکمہ صنعت سے متعلق پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کے الگ الگ اجلاس
منگل 23 مئی 2017 18:26
(جاری ہے)
اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت سردار اکرام اللہ خان گنڈا پور ، ارکان صوبائی اسمبلی محمود جان ، ارباب وسیم حیات اور محترمہ رقیہ حناء کے علاوہ ، محکمہ زراعت اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں محکمہ زراعت سے متعلق امور کو زیر غور لایا گیا اور اس بارے میں بعض فیصلے کئے گئے ۔ اسی طرح خیبر پختونخوا اسمبلی کی پبلک اکائونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی برائے صنعت کا ایک اجلاس رکن صوبائی اسمبلی ارباب وسیم حیات کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا ۔ اجلاس میں دوسروں کے علاوہ محکمہ صنعت اور دیگر متعلقہ محکموں کے حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں محکمہ صنعت کے آڈٹ سے متعلق امور کو زیر بحث لایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.