ہانگ کانگ سٹاکس منگل کو 0.05فیصد کے اضافے پر بند ہوئے
تازہ ترین : 1

ہانگ کانگ سٹاکس منگل کو 0.05فیصد کے اضافے پر بند ہوئے

ہانگ کانگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2017ء)ہانگ کانگ سٹاکس منگل کو 11.81پوائنٹس یا 0.05فیصد کے اضافے سے 25403.15پوائنٹس پر بند ہوئے، بنچ مارک ہینگ سینگ انڈیکس نے 25307.27اور 25486.98کے درمیان لین دین کیا ، مجموعی کاروباری حجم 84.78بلین ہانگ کانگ ڈالر (10.89بلین امریکی ڈالر )رہا ۔
وقت اشاعت : 23/05/2017 - 18:17:27

اس خبر پر آپ کی رائے‎