معصوم لوگوں کے قتل پر بہت دکھی ہوں،ملالہ یوسفزئی کی مانچسٹر دھماکے کی مذمت
تازہ ترین : 1

معصوم لوگوں کے قتل پر بہت دکھی ہوں،ملالہ یوسفزئی کی مانچسٹر دھماکے کی مذمت

معصوم لوگوں کے قتل پر بہت دکھی ہوں،ملالہ یوسفزئی کی مانچسٹر دھماکے ..
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2017ء)پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے مانچسٹر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کے قتل پر بہت دکھی ہوں ۔منگل کو ملالہ یوسفزئی نے غم و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غمزدہ خاندانوں کے غم میں برابر کی شریک ہوں اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔واضح رہے کہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر سٹی میں گلوکارہ آریانا گرینڈے کے کنسرٹ کے دوران خودکش دھماکے میں 22 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/05/2017 - 18:17:21

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :