آخری دہشتگرد کے خاتمے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے ، دہشتگردوں کی گرفتاری سیکیورٹی ..
تازہ ترین : 1

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے ، دہشتگردوں کی گرفتاری سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے ، سیکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کے کئی منصوبوں کو کامیابی سے ناکام بنایا ، فورسز کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ کیلئے تیار کرنا ہماری ذمہ داری ہے ،وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کاپریس کانفرنس سے خطاب

آخری دہشتگرد کے خاتمے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے ، دہشتگردوں کی گرفتاری ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2017ء) وزیرداخلہ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے ، دہشتگردوں کی گرفتاری سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے ، سیکیورٹی اداروں نے دہشتگردی کے کئی منصوبوں کو کامیابی سے ناکام بنایا ، فورسز کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ کیلئے تیار کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔

منگل کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں جتنے بھی بڑے واقعات ہوئے ہیں سیکیورٹی فورسز ان تک پہنچی ہے ، آخری دہشت گرد کے خاتمے تک سکون سے نہیں بیٹھیں گے ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بڑی کامیابی حاصل کی ۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اداروں نے دہشت گردی کے کئی منصوبوں کو ناکام بنایا۔ فورسز کو دہشت گردوں کے خلاف جنگ کیلئے تیار کرنا ہماری ذمہ داری ہے ، دہشت گردوں کی گرفتاری سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے ، پورے بلوچستان میں ہائی الرٹ کر رکھا ہے ۔ (ن م)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/05/2017 - 18:12:17

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :