گورنر سندھ محمد زبیر سے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی ملاقات
آئی ٹی اور ٹیلی کام کی ترقی سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
منگل 23 مئی 2017 18:12
(جاری ہے)
انہوں نے گورنر سندھ کو بتایا کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کراچی میں جلد انکوبیشن سنٹر قائم کرے گی۔
انہوں نے بتایا کہ انکوبیشن سنٹر کے قیام سے سندھ سے تعلق رکھنے والے آئی ٹی کے نوجوان گریجوایٹس یہاں پر مناسب اور جدید تربیت حاصل کر سکیں گے تاکہ وہ کامیاب کاروبار کی طرف بڑھ سکیں۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے وزیر مملکت انوشہ رحمن اور ان کی وزارت کی طرف سے سندھ کے عوام کو آئی ٹی اور ٹیلی کام کی جدید سہولیات کی فراہمی کیلئے خصوصی اقدامات کرنے پر سراہتے ہوئے انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.