چالیس ہزار کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی
تازہ ترین : 1

چالیس ہزار کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی

پاکپتن۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2017ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہو گی، پہلا انعام 7کروڑ50لاکھ روپے کا ایک انعام، دوسرا انعام2 کروڑ 50لاکھ روپے کی3 انعامات اورتیسرا انعام5 لاکھ روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/05/2017 - 18:02:06

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :