اوجیر پاکستان نے کاپوریٹ سکیٹر کیلئے پہلی وائر لیس ایل ٹی ای ڈیٹا انٹر نیٹ سروس متعارف کرا دی
منگل 23 مئی 2017 18:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اس سروس میں فی صارف 100mbps تک کی اسپیڈ فراہم کرے گی۔ منصوبے کے پہلے مرحلے میں کمپنی نیٹ ورک ڈپلائمنٹ کیلئے 10 ملین ڈالر کی ابتدائی سرمایہ کاری کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سروس سکھر، حیدرآباد، پشاور، کوئٹہ، سیالکوٹ، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، رحیم یار خان، گوجرانوالہ اور گجرات میں متعارف کرائی جا رہی ہے جبکہ 2017ء کے اختتام تک کراچی، لاہور، اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی WIMAX نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اوجیر ایل ٹی ای سروس کو خاص طور ایسے پر چھوٹے شہروں میں کارپوریٹ اور ایس ایم ایکی تیز رفتار کنیکٹویٹی اور ڈیٹا کی منتقلی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ڈیزائن کیا گیا ہے جہاں بڑے ادارے اعلیٰ صلاحیت، لامحدود حجم، زیادہ گنجائش اور بلا تعطل بینڈوتھ فراہم کرنے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں۔جمال ناصر خان نے بتایا کہ فائبر، VSAT اور ویڈیولنکس کے مقابلے میں اوجیر ایل ٹی ای سروس لائسنس یافتہ فریکونسی پر قابل اعتماد کنیٹیویٹی کے ساتھ انتہائی کم قیمت پر فراہم کی جائے گی اور اوجیر اپنے کارپوریٹ صارفین کے 100فیصد اطمینان کو یقینی بنانے کے لئے 24x7 ہیلپ ڈیسک قائم کر چکی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوجیر پاکستان 2010ء سے پاکستان میں کام کر رہی ہے۔ کمپنی کو دنیا کے نامور بینکوں، انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر، FMCGs، میڈیا ہاؤسزاور ایس ایم ای اداروں کے ساتھ کام کرنے کا وسیع تجربہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اوجیر نے ہمیشہ اپنی توجہ صارفین کو ایک چھت کے نیچے وائر لیس اور وائرڈ ٹیکنالوجی کے ذریعے کیریئر اور انٹر پرائز خدمات فراہم کرنے پر مرکوز رکھی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.