امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ فلسطین پہنچ گئے

منگل 23 مئی 2017 18:01

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  فلسطین پہنچ گئے
بیت اللحم ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2017ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کی صبح فلسطین پہنچ گئے جہاں پر فلسطینی صدر محمود عباس نے ان کا استقبال کیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر امریکا اور فلسطین کا ترانہ پڑھا گیا ،امریکی صدر نے صدارتی محل کے سامنے گارڈ آف آنرز کا معائنہ بھی کیا گیا ، ٹرمپ نے فلسطین کے سنئیر حکام سے ہاتھ ملایا۔فلسطینی صدر کے سفارتی مشیر ڈاکٹر ماجدی الخالدی نے ٹرمپ کے دورہ فلسطین کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے امن کی کوشیشیںدوبارہ سے شروع ہوں گی۔

متعلقہ عنوان :