صدر ٹرمپ کے مبینہ پرستار کو ہنگامہ آرائی کرنے پر شنگھائی سینیو جرسی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا

منگل 23 مئی 2017 17:40

مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مئی2017ء) صدر ٹرمپ کے مبینہ پرستار کو ہنگامہ آرائی کرنے پر شنگھائی سینیو جرسی جانے والی پرواز سے اتار دیا گیا۔

(جاری ہے)

ٹرمپ کی انتخابی مہم والی لال ٹوپی پہنے مسافر نے سیٹ کے معاملے پر جھگڑا کیا ،ْکافی دیر تک بحث اور شور شرابہ ہوتا رہااور کسی حد تک سیاسی رنگ اختیار کرگیادیگر مسافروں نے بھی لال ٹوپی والے کے خلاف نعرے لگائے جس کے بعد یونائیٹڈ ایئر لائنز کی پرواز کو سان فرانسسکومیں اتار کر مسافر کو آف لوڈ کردیاگیا ،ْایئرلائن کی پروازاپنے مقررہ وقت سے تقریبا پانچ گھنٹے تاخیر سے شنگھائی روانہ ہوئی ،ْچند ہفتوں کے دوران یونائٹیڈ ایئرلائن کی پرواز سے مسافر کو آف لوڈ کرنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :