الیکشن کمیشن نے49جماعتوں کے2016ء کےگوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں
پی ٹی آئی اخراجات17 کروڑ،23 کروڑآمدن،جبکہ اشتہاروں میں98 لاکھ اور5 کروڑ81 لاکھ کےجلسےکیے،پیپلزپارٹی کی11کروڑآمدن،2کروڑ89 لاکھ اخراجات،مسلم لیگ(ن)کی آمدن32 کروڑ،اخراجات93لاکھ،ایم کیوایم کی38کروڑجبکہ37 کروڑچندے کی مدمیں حاصل کیے،جماعت اسلامی61لاکھ 60 ہزارکےاثاثے،شیخ رشیدنے2لاکھ 96 ہزارروپےاثاثے ظاہرکیے۔الیکشن کمیشن
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 مئی 2017 17:00
(جاری ہے)
الیکشن کمیشن نے مزید بتایا کہ جماعت اسلامی نے 61 لاکھ 60 ہزار کے اثاثے ظاہر کیے۔
اسی طرح مسلم لیگ(ن)نے چاروں صوبوں سے پارٹی کی الگ الگ تفصیلات جمع کرائیں۔ مسلم لیگ(ن)نے آمدن 32 کروڑ سے زائد ظاہر کی۔ مسلم لیگ(ن) نے کل اثاثے 30 کروڑ روپے ظاہر کیے۔ جبکہ 93 لاکھ روپے اخراجات کی مد میں بتائے گئے۔ مسلم لیگ(ن) نے مالی سال 2016 میں(ن)لیگ پنجاب کو 55 لاکھ منتقل کیے۔ الیکشن کمیشن کی تفصیلات کے تحت پیپلزپارٹی نے سال 2016ء میں11کروڑ آمدن، 2 کروڑ 89 لاکھ اخراجات ظاہرکیے۔ پیپلزپارٹی کل 51 لاکھ سے زائد اثاثوں کی مالک ہے۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینزکی آمدن 15 لاکھ، اخراجات 11 کروڑ روپے بتائے۔ پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز نے پیپلزپارٹی کو 10 کروڑ روپے منتقل کیے۔ اسی طرح مسلم لیگ(ق) 5 کروڑ سے زائد اثاثوں کی مالک ہے۔ سیاسی جماعت ایم کیوایم پاکستان کو 2016 میں 38 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی۔ ایم کیوایم پاکستان نے 37 کروڑ روپے چندے کی مد میں حاصل کیے۔ایم کیوایم پاکستان کے کل اثاثے 3 کروڑ 70 لاکھ کے بتائے گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.