کراچی ،مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،10 سے زائد گرفتار

منگل 23 مئی 2017 16:58

کراچی ،مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن،10 سے زائد گرفتار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مئی2017ء) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے آپریشن کرتے ہوئے 10 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

آپریشن یونیورسٹی روڈ پہ واقع حسین ہزارہ گوٹھ، کورنگی مہران ٹائون اور سپر ہائی وے پر واقع جنت ٹائون میں کیا گیا۔آپریشن کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور رہائش پزیر افراد کے شناختی کوائف چیک کئے گئے، جبکہ بائیو میٹرک مشین کے ذریعے بھی شناختی کوائف کی تصدیق کی گئی۔تلاشی کے دوران کالعدم تنظیم کے کارندے سمیت 10سے زائد مشکو ک افراد کو حراست میں لیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :