کراچی ، چھ روزہ انسداد پولیو مہم شرو ع ہوگئی
منگل 23 مئی 2017 16:58
(جاری ہے)
کمشنر نے کہا کہ دو ملکوں کے علاوہ دنیا بھر سے پولیو کا خاتمہ ہو چکا ہے ۔
ان دو ملکوں میں پاکستان اور افغانستان شامل ہیں۔انھو ں نے کہا کہ وہ پر امید ہیں کہ پاکستان بھی اس سال پولیو سے پاک ملکوں کی فہرست میں شامل ہو۔انھوں نے کہا انتظامیہ ، محکمہ صحت اور عالمی پارٹنرز مل کر پولیو کے خاتمہ کے لئے مر بو ط اور بھر پور کو شش کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہاکہ کراچی میں پولیو کے خاتمہ کی کوششیں بار آور ہو رہی ہیں۔گذشتہ ایک سال سے کراچی میں پولیو کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔حساس یونین کونسلو ں کی تعداد مسلسل کم ہورہی ہے۔حساس یونین کونسلوں میں رہ جانے والے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے لئے علما کرام اورکمیونٹی کے لوگوںکا تعاون حا صل کیا جا رہا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ انھوں نے علماکرام اور کمیونٹی کے لوگوں سے اس سلسلہ میں یونین کونسل 4 گڈاپ میں خود جا کر ملاقات کی ہے۔ جس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں علماکرام اور کمیونٹی کے لوگوں نے ان کے ساتھ پولیو کے خاتمہ کی حکومت کی کوششوں میں بھر پور تعاون کر نے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس سلسلہ میں وہ دیگر یونین کونسلوں میں بھی کمیونٹی کے لوگوں سے ملا قاتیں کریں گے انھو ںنے کہا کہ ماحولیاتی تجزیاتی رپورٹ بھی حو صلہ افزا ہو رہی ہے ۔ کمشنر نے انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی پولیو ٹیموں کی کارکردگی کی تعریف کی اور کہا کہ پولیو ٹیمیں جانفشانی کے ساتھ کام کر رہی ہیں ۔ انھوں نے کہا کہ انسداد پولیو قومی مقصد ہے پولیو کے جلد از جلد خاتمہ کے لئے سب مل کر اسی طر ح کوششیں کر تے رہیں گے ۔افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر شرقی ندیم ابڑو،کمشنر پولیو ٹاسک فورس کے کو آرڈینیٹر ڈاکڑ نصرت علی ، عالمی ادارہ صحت اور یونیسف کے نمائندے بھی مو جو د تھیمزید اہم خبریں
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
شہبازشریف نے پی پی 164میں ضمنی انتخاب کیلئے رانا راشد منہاس کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیا
-
پی آئی اے پرواز کی خاتون فضائی میزبان کو ٹورنٹوائیرپورٹ پر حراست میں لے لیاگیا
-
بھارت: سیاسی رہنما مختار انصاری کی موت فطری یا 'قتل'؟
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویزالٰہی اورمحمد خان بھٹی کو فرد جرم عائد کرنے کیلئے 4اپریل کو طلب کرلیا
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.