ساہیوال، محبوبہ کے قاتل سیکورٹی گارڈ کو سزائے موت ،15لاکھ روپے معاوضہ کی سزا کا حکم سنا دیا گیا
منگل 23 مئی 2017 16:46
(جاری ہے)
قتل کے بعد خود کو گولی مارنے پر اقدام خود کشی کے الزام میں مجرم عبدالغفار کو ایک سال قید محض کی سزا سنائی ۔
جرمانہ کی رقم مقتولہ کے ورثاء کو بطور معاوضہ ملے گی ۔ اثتغاثہ کے مطابق 12اکتوبر 2014کو چک 9-99ایل میں ملزم عبدالغفار نے اپنی محبوبہ پروین کی شادی لال سے ہو جانے کی بنا پر اس کے گھر جا کر پسٹل 30 بور سے پروین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا اور خود کو بھی گولی مار لی تھی اور وہ شدید زخمی ہوا اور بچ گیا ۔ پولیس یوسف والا نے مقدمہ 325اور302ت پ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا ۔مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
-
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
-
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
-
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
-
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
-
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
-
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
-
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.