کوئٹہ پولیس کی کارروائی ، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث نیٹ ورک کا کمانڈر دو ساتھیوں سمیت گرفتار

منگل 23 مئی 2017 16:33

کوئٹہ پولیس کی کارروائی ، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث نیٹ ورک کا کمانڈر دو ساتھیوں ..
کوئٹہ۔23مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 مئی2017ء) کوئٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث نیٹ ورک کے کمانڈر کو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلنگ میں ملوث اہم کمانڈر کو گرفتارکرلیا ،گرفتار افراد پولیس ،فرنٹیئر کوراور فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میں ملوث جبکہ کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکوں کے سہولت کار اور 24سے زائد وارداتوں میں ملوث ہیں ،پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی ہے ۔

(جاری ہے)

qt/mik/ifa 1621 ; @ }خ*…ً$ }خ*…ً }خ*…ً$ }خ*…ً }خ*…ً }) }(" `mز*خ*ی*$ `mز*خ*ی*(" `mز*خ*ی*$ `mز*خ*ی*(" `mز*خ*ی*ؑ" `mخ*ی*(" `m۰خ*ی*$ `m۰خ*ی*(" `m۰خ*ی*ؤ$ `m۰خ*ی*(" `m۰خ*ی*ت*$ `m۰خ*ی*(" `m۰خ*ی* `mخ*ی** 222|] %Qs*2~ؐپ*حr2~ؐr2~ؐr2~ؐr2 ;۰5L۔ %:;چ+۸q*(ٹ*:۸qHXز*OU۰5ہ*۔ %TUr.tژ t:ٹ*(>:X@(X.uٹ*.u^Uز*OF۰5چ*۔ %EFP4`EP4۰0۰0۹Oٹ*۹۰ض*(5,۰5۔ %+,&گ*.*#+.رP ٹ*!#رP ؑl !ؑl 2Qٹ*2Qسyسy؂!ن*۰5.۔ %ٹ*ن**M8|خ*

متعلقہ عنوان :